Wednesday , December 19 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > ماضی کی معروف اداکارہ نرما نے شوبز میں دوبارہ انٹری کے لیے سفارش کا سہارا لے لیا

ماضی کی معروف اداکارہ نرما نے شوبز میں دوبارہ انٹری کے لیے سفارش کا سہارا لے لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) نرما، پاکستانی فلم انڈسٹری کا وہ نام ہے جنہوں نے متعدد ٹی وی ڈراموں اور سیریلز میں حصہ لے کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں لیکن پچھلے کافی عرصے سے وہ پردے سے غائب ہیں۔ نہ ہی انکے حوالے سے کوئی خبر آئی اور نہ وہ خود منظر عام پر آئیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں تاہم اب انہوں نے شوبز میں واپسی کے لیے ایسا فیصلہ کر لیا ہے کہ جان کر آپ بھی کہیں کہ وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا ۔
تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ نرما نے شوبز میں دوبارہ انٹری دینے کے لیے سفارش کا سہارا لینے کا فیصلہ کر لیے ہے تاہم ٹی وی سیریلز میں کام کرنے کے لیے وہ خود بھی ہدایتکاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں مصروف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نرما شوبز میں دوبارہ انٹری کے لیے پر تولنے لگی ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے مختلف ہدایتکاروں اورپرڈیوسروں سے سفارش بھی کروائی ہے ۔ دوسری جانب نرما خود بھی پاکستان ٹیلی ویژن سمیت نجی چینلوں کے ڈائریکٹروں کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں تا کہ کسی نہ کسی طرح وہ شوبز میں دوبارہ انٹر ہو سکیں ۔

یہ بھی دیکھیں

اداکارہ میرا لٹ گئیں،کچھ بھی باقی نہ رہا ،کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک ) اداکارہ میرا کےبینک اکائونٹ سے ہیکرز نے4لاکھ کی رقم غائب کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *