Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > کرتار پور بارڈر کھولنے کا سہرا عمران خان کے سر نہیں بلکہ ۔۔۔۔ نامور صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعظم بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے

کرتار پور بارڈر کھولنے کا سہرا عمران خان کے سر نہیں بلکہ ۔۔۔۔ نامور صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعظم بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی اور اینکر برسن منصور علی خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ کرتار پور بارڈر کو کھولنے کا سحرہ تحریک انصاف یا شاہ محمود قریشی کے سر جاتا ہے یا پھر وزیر اعظم عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے تو ایسا سمجھنے

والے لوگوں کو سولویٹ اصل میں بات کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بات ہوگی تو پھر کوئی بھی فیصلہ وزیر اعظم ہاؤس سے نہیں ہوگا، اس لئے عمران خان کو اس کریڈٹ نہیں جاتا۔ عمران خان نے مودی حکومت سے مزاکرات کی کوشش ضرور کی تھی ۔ صحافی منصور علی خان کا کہناتھا کہ کرتارپور بارڈر کا کریڈٹ اصل بارٹی کو جاتا ہے جس نے یہ سارا کام مکمل کیا ان کو ہمیں سلیوٹ کرنا چاہیے کیونکہ کرتارپور بارڈر اب بھارت کے گلے کی ہٖی بن چکا ہے جس کا آگے جا کر پاکستان کو فائدہ ہو گا ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج دوپہر کو کرتارپور بارڈر راہداری کی سڑک کا سنگ بنیاد رکھنےو الے ہیں جس کے ساتھ کوریڈور کی تعمیر میں دریائے راوی پر پل اور بارڈر کے مختلف دفاتر کی سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا ، منصوبے کی تقریب کے تمم تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے فلڈ پروٹیکشن بند بھی تیار کیا جائے گا۔جس کے ساتھ کوریڈور کی تعمیر میں دریائے راوی پر پل اور بارڈر کے مختلف دفاتر کی سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا ، منصوبے کی تقریب کے تمم تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے فلڈ پروٹیکشن بند بھی تیار کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *