Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > زلفی بخاری نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔۔۔ ایسا کیا ہوا کہ زلفی بخاری نے اتنا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

زلفی بخاری نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔۔۔ ایسا کیا ہوا کہ زلفی بخاری نے اتنا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ علیم خان یا مجھ پر نیب کا ریفرنس فائل ہوا تو ہم بھی بابراعوان کی طرح اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے امیگرینٹس آفس کی

آن لائن رجسٹریشن کا افتتاح کردیا۔ زلفی بخاری کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزارت سمندر پار پاکستانیوں کی پہلی وزارت ہوگی جو پیپر لیس گورننس متعارف کرائے گی۔ زلفی بخاری کا کہناتھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جو سرمایہ کار آنا چاہتے ہیں ہم انہیں رشوت مانگ مانگ کر مایوس کر دیتے ہیں۔ زلفی بخاری نے مزید کہا کہ پاناما لیکس میں آپ کا نام آگیا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کرپشن کی ہے۔ انکوائری کو پبلک نہیں ہونا چاہئیے۔ اگر ریفرنس فائل ہوا تو میں اور علیم خان دونوں استعفیٰ دے دیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *