Wednesday , May 22 2019
ہوم > پاکستان > کرتار پور بارڈر کے کھلنے سے ملکی معیشت پر کیا اثر ہوگا ؟ رؤف کلاسرا نے شاندار خوشخبری سنا دی

کرتار پور بارڈر کے کھلنے سے ملکی معیشت پر کیا اثر ہوگا ؟ رؤف کلاسرا نے شاندار خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ لاہور گندا ترین شہر بن چکا ہے، شہباز شریف نے لاہور کو گندا کیا لیکن اب رہی سہی کسر تحریک انصاف کی حکومت پوری کر رہی ہے، وزیر اعلی عثمان بزادار اور

چوہدری سرور کو اب چاہیے کہ لاہور کی طرف بھی توجہ دیں کیونکہ لاہور سیاحتی اعتبار بہت اہم ہے۔دوسری ملکوں سے سیاح ایہاں آتے ہیں ، لاہور کی سیاحت کو پسند کرتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کو جاہیے کہ وہ لاہور کو بھی صاف کرنے کے حوالے سے مہم چلائیں۔ کرتار پور بارڈر کھولنے کے حوالے سے رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری آئے گی زیادہ نوکریاں ملیں گی۔ انہوں نے کہا بارڈر پار سے جو لوگ آئیں گے اور وہ پاکستان میں سرمایہ لائیں گے ملک میں غیر ملکی کونسی آئے گی ، ہندوؤں اور سکھوں ساتھ ساتھ بندھ مت سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی پاکستان میں سیاحت کیلئے آئیں گے اور اس طرح ملکی معیشت میں ترقی ہوگی۔

یہ بھی دیکھیں

جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ۔۔۔ علی ظفر کے گواہان نے الزامات کے پیچھے چُھپی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا، میشا شفیع کے بارے اہم انکشاف کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہرجانے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *