Wednesday , May 22 2019
ہوم > پاکستان > کرتارپورمنصوبے کے افتتاح اور بھارتی پراپیگنڈے کے بعد پاک فوج بھی میدان میں آگئی، اعلان کردیا

کرتارپورمنصوبے کے افتتاح اور بھارتی پراپیگنڈے کے بعد پاک فوج بھی میدان میں آگئی، اعلان کردیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) کرتارپورراہداری منصوبے کے افتتاح اور بھارت سے آئے مہمانوں کو خوش آمدید کہے جانے پر بھارت نے بے بنیاد پراپیگنڈاشروع کردیا لیکن اب پاک فوج کےسربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا موقف بھی آگیاہے اور انہوں نے اسے امن کی طرف پہلا قدم قراردیدیا۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کرتارپورراہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی ۔آرمی چیف کاکہناتھاکہ امن کی طرف قدم خطے کی ضرورت ہے،راہداریاں اورگیٹ پرامن سیاحوں کی آمدورفت کاقانونی طریقہ ہے۔ان کاکہناتھاکہ خار دارتاریں ریاست کی حدود کےتعین کیلئےہوتی ہیں، سرحدوں پرباڑلگانےکامقصدغیر قانونی آمدورفت روکناہے۔

آئی ایس آر کے مطابق آرمی چیف نے تمام شرکا سےبلاتفریق مصافحہ کیا،صرف گوپال چاولہ سےمصافحہ دکھانابھارتی میڈیاکی تنگ نظری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کھودا پہاڑ نکلا چوہا : بھارتی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کا ڈراپ سین ۔۔۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف سامنے آگیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل کا نشانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *