Wednesday , December 12 2018
ہوم > دلچسپ و عجیب > بڑھاپے سے بچنے کیلیے سائنسدانوں نے ایسی چیز متعارف کروادی کہ سب دنگ رہ گئے۔۔۔

بڑھاپے سے بچنے کیلیے سائنسدانوں نے ایسی چیز متعارف کروادی کہ سب دنگ رہ گئے۔۔۔

لندن (ویب ڈیسک)سائنسدان ہمیشہ سے ہی اپنی کارگردگی میں ناقابل یقین رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نےبڑھاپے یا بڑھاپے کی بیماریوں سے بچانے والی اینٹی بائیوٹک دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ تحقیق کےمطابق ایزیتھرومائیسن AZITHROMYCIN نامی اینٹی بائیوٹک انسانی جسم میں موجود ناکارہ سیل ختم کر کے نئے صحت مند سیل بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ برطانیہ کی سیلفرڈ

 

یونیورسٹی میں کی جانےوالی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ AZITHROMYCIN نامی اینٹی بائیوٹک بڑھاپے کی اثرات کوکم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔اس انقلابی ڈرگ کے ذریعے انسانی جسم میں پرانے اور ناکارہ سیلز کوختم کرکے نئے اورصحت مندسیلزپیدا کیے جاسکتے ہیں۔ تحقیق کےمطابق ضعیف سیلز ہی، کینسر، دل کے امراض اور ڈیمینشیا جیسی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں، تاہم نئی اینٹی بائیوٹک سے پرانے سیلز ختم کرکے بڑھاپے کے اثرات ختم کیے جاسکتے ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

بھڑ کے زہر سے خطرناک مرض کا علاج ۔۔۔۔ طب کی دنیا میں انقلاب برپا کر دینے والی خبر

بوسٹن(ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے بھڑ (واسپ) کے زہر میں ایسی طاقت ور اینٹی بایوٹک خاصیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *