Thursday , December 13 2018
ہوم > پاکستان > ‘‘ہم نے بجلی اس لیے مہنگی کی کیونکہ ۔۔’’عمران خان نے ایسی وجہ بتا دی کہ سن کر پاکستانیوں کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا

‘‘ہم نے بجلی اس لیے مہنگی کی کیونکہ ۔۔’’عمران خان نے ایسی وجہ بتا دی کہ سن کر پاکستانیوں کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں حکومت اپنی 100 روزہ کارکردگی سےمتعلق کارکردگی پیش کر رہے ہی اور اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ حکومت نے جو بجلی مہنگی کی ہے اس کی وجہ بجلی کا چوری ہونا ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عمر ایوب کو داد دیتا ہوں کہ وہ پہلی مرتبہ بجلی چوری کے پیچھے گئے ہیں ، ہر سال پچاس ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے اور اب تک چھ ہزار بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر کاٹی گئیں ہیں ۔عمران خان ایک مرتبہ پھر سے عثمان بزدار کیلئے میدان میں آئے اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عثمان بزدار کو چیف منسٹر بنایا تو ان پر تنقید ہوئی ، وہ سادہ آدمی ہیں ، کوئی بڑا ڈرامہ نہیں ، وہ بڑی بڑی ٹوپیاں اور لمبے بوٹ نہیں پہنتا ۔عمرا ن خان کا کہناتھا کہ اس ٹوپیاں بیچنے والے شخص سے متعلق معلوم ہوا تو عثمان بزدار کو کال کی اور انہوں نے فوری ہدایات پر عملدرآمد کیا اور اگلے ہی دن پانچ جگہوں پر لوکیٹ کیا جہاں شیلٹرز بنائے گئے اس کے بعد اب راولپنڈی کے اندر بھی کام شروع کر دیا ہے جبکہ گورنر سندھ کو کراچی میں جگہ ڈھونڈنے کیلئے کہا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

معاشی بحران ختم ہونے کا وقت آن پہنچا : وزیراعظم عمران خان نے شاندار فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *