Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > پی ایس ایل کی ٹیم کا نام کیا رکھیں گے ؟ علی ترین چھٹی ٹیم خریدنے کی خواہش کا اظہار کرتے ایسا نام بتا دیا کہ آپ بھی ان کی سوچ کو سلام کریں گے

پی ایس ایل کی ٹیم کا نام کیا رکھیں گے ؟ علی ترین چھٹی ٹیم خریدنے کی خواہش کا اظہار کرتے ایسا نام بتا دیا کہ آپ بھی ان کی سوچ کو سلام کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے پی ایس ایل کی ٹیم خریدنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کا ایسا نام تجویز کر دیاہے کہ سن کر پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی ۔تفصیلات کے مطابق علی ترین بھی پاکستان سپر لیگ میں

گہری دلچسپی رکھتے ہیں جس کا اظہار انہوں نے آج میڈیا سے گفتگو میں یہ کہہ کر کر دیا ہے کہ وہ پی ایس ایل فرنچائز خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں اور دسمبر میں ہونے والی نیلامی میں چھٹی ٹیم خریدنے کیلئے کوشش بھی کریں گے ۔علی ترین کا کہناتھا کہ اگر وہ ٹیم حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس کا نام ‘‘ملتان سلطانز ’’ ہی رکھیں گے ۔انہوں نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ٹیم حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ان کی کوشش ہو گی کہ وہ جنوبی پنجاب کے نوجوان کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں پہنچائیں ۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *