Sunday , December 16 2018
ہوم > پاکستان > بائیک لورز کے لیے خوشخبری : پاکستان میں سستی ترین ہیوی بائیک لانچ کرنے کی تیاریاں۔۔۔ خصوصیات اور قیمت جان کر آپ بھی خریدنے کا سوچ لیں گے

بائیک لورز کے لیے خوشخبری : پاکستان میں سستی ترین ہیوی بائیک لانچ کرنے کی تیاریاں۔۔۔ خصوصیات اور قیمت جان کر آپ بھی خریدنے کا سوچ لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ہیوی بائیک رکھنے کا خواب اپنی آنکھوں میں سجانے والوں کے لیے خوشخبری ، اب پاکستان میں بھی ہر کسی کے پاس ہیوی بائیک ہوگی کیونکہ نامور پاکستانی کمپنی نے شاندار اور سستی ترین ہیوی بائیک لانچ کرنے کرنے کا اعلان کر دیا ۔

نجی ویب سائٹ پاک ویلز پر جو تفصیلات مہیا کی گئیں ہیں ان کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس بنانے والی کمپنی کراؤن اب پاکستان میں کراؤن فائٹر کے نام سے 150 سی سی موٹر سائیکل لانچ کرنے والی ہے ۔دلفریب اور منفرد اس موٹر سائیکل کی کی خصوصیات یہ ہیں کہ یہ سنگل سلینڈر فور اسٹروک انجن سے لیس ہے جبکہ اس میں ڈیجیٹل اپسیڈو میٹر کے ساتھ ساتھ فیول گیج بھی دی گئی ہے۔ موٹر سائیکل کا اگلے حصے میں ڈیسک بریک اور ڈبل پمپ رئیر شاکس لگائے گئے ہیں ۔کمپنی کی جانب سے اسے لانچ کرنے اور اسککی قیمت ابھی ظاہر نہیں کی گئی لیکن امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ موٹر سائیکل پاکستان میں بنائی جانے والی 150 سی سی بائیک میں سب سے کم ہوگی

یہ بھی دیکھیں

خواجہ برادران کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ نیب نے سابق وزیر ریلوے کےانتہائی قریبی عزیز کو شامل تفتش کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں گرفتار خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *