Wednesday , December 19 2018
ہوم > پاکستان > پیپلز پارٹی کو زبردست جھٹکا۔۔۔ سینئر ترین رہنما کو 9 سال قید کی سزا، عدالت سے بڑی کارروائی کی خبر آگئی

پیپلز پارٹی کو زبردست جھٹکا۔۔۔ سینئر ترین رہنما کو 9 سال قید کی سزا، عدالت سے بڑی کارروائی کی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد نے بینک کرپشن کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی سینئر ترین رہنما میاں خرم رسول کو 9 سال قید اور 5 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے پیپلزپارٹی رہنما میاں خرم رسول

کے خلاف بینک کرپشن کیس کا 22 نومبر کا محفوظ کیا تھا۔ عدالت نے خرم رسول کو 9 سال قید اور پانچ کروڑ جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزم کے خلاف نیب کی جانب سے 2009 میں بینک ڈیفالٹ کا ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔


یہ بھی دیکھیں

پاکستان آنے والے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ سلطان کے ساتھ خوفناک حادثہ ، تصاویر

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستان آئے شہزاہ سلطان ٹریفک حادثے میں شدید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *