Wednesday , May 22 2019
ہوم > پاکستان > حکومت نے 100 روز میں جو کام کئے انہیں ۔۔۔ سینئر رہنما و وکیل نعیم بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ سب کی بولتی ہی بند کر دی

حکومت نے 100 روز میں جو کام کئے انہیں ۔۔۔ سینئر رہنما و وکیل نعیم بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ سب کی بولتی ہی بند کر دی

ملتان (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ 100 روزہ پلان سیاسی بات تھی یہ سنگا پور نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ملک ہے۔ ہائیکورٹ ملتان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل اور رہنما پی ٹی آئی نعیم بخاری

نے کہا ہے کہ 100 روز میں پی ٹی آئی حکومت نے جو کام کئے انہیں گنوایا نہیں جاسکتا، 100 روزہ پلان سیاسی بات تھی یہ سنگا پور نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ملک ہے۔ نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے علیحدہ صوبے کے حق میں ہوں، عوام کو صوبہ بننے کا انتظار کرنا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

کھودا پہاڑ نکلا چوہا : بھارتی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کا ڈراپ سین ۔۔۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف سامنے آگیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل کا نشانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *