Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > یہ تبدیلی نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟ شریفوں ، زر والوں اور موجودہ حکمرانوں کے درمیان ایک اور نمایاں فرق سامنے آگیا ، کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ آپ بھی جانیے

یہ تبدیلی نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟ شریفوں ، زر والوں اور موجودہ حکمرانوں کے درمیان ایک اور نمایاں فرق سامنے آگیا ، کل کیا واقعہ پیش آیا ؟ آپ بھی جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سندھ میں گورنر عمران اسماعیل نے سڑک کنارے پڑے زخمی شخص کو دیکھ کر گاڑی رکوا لی ۔ عمران اسماعیل گاڑی سے اترے اور خود ایمولینس منگوا کر اپنی زیر نگرانی زخمی شخص کو اسپتال بھجوا یا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنے محافظوں کے ساتھ

تقریب میں شرکت کرکے واپس آ رہے تھے ۔ دہلی کالونی کے قریب سڑک پر پڑے زخمی شخص کو دیکھ کر گاڑی سے نیچے اترآئے۔ زخمی شخص بے یار و مدد گار پڑا تھا۔ گورنر سندھ نے متاثرہ شخص کیلئے ایمبولینس منگوائی اور اس کے آنے کے بعد زخمی کو اپنی نگرانی میں جناح اسپتال روانہ کیا ۔ گورنر سندھ اسکوائش چیمپیئن شپ کے افتتاح کے بعد واپس جارہے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *