Wednesday , May 22 2019
ہوم > کھیل > بھارتی کپتان ویرات کوہلی میچ کے دوران ایسی کیا سنگین غلطی کر بیٹھے کہ شائقین نے اسے جینٹلمین گیم کی بے ادبی قرار دے دیا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی میچ کے دوران ایسی کیا سنگین غلطی کر بیٹھے کہ شائقین نے اسے جینٹلمین گیم کی بے ادبی قرار دے دیا

سڈنی (ویب ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا سے وارم اپ میچ کے موقع پر شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے جب کہ خود بی سی سی آئی

نے ٹویٹر پر کوہلی کی تصویر شیئر کی جس میں وہ شارٹس پہنے ہوئے تھے۔ شائقین نے اس حرکت کو جینٹلمین گیم کی بے ادبی قرار دیا جبکہ کچھ نے انھیں یاد دلایا کہ ایشیا کپ میں کیپ درست نہ پہننے پر کس طرح سنیل گاوسکر نے پاکستانی اوپنر فخر زمان پر اعتراض کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

معروف کھلاڑی دوران میچ زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بولیویا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی سے خوفناک ٹکر سے ریفری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *