Sunday , February 17 2019
ہوم > پاکستان > تعز من تشا وتذل من تشا: اللہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی لاج رکھ لی، جاپان سے اب تک کی سب سے بڑی کوشخبری آگئی

تعز من تشا وتذل من تشا: اللہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی لاج رکھ لی، جاپان سے اب تک کی سب سے بڑی کوشخبری آگئی

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ڈیم کی کامیاب فنڈ ریزنگ کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان کو جاپان سے بھی فنڈ ریزنگ کی دعوت موصول ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف جاپانی کاروباری تنظیم ” پاک جاپان بزنس کونسل ” نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈیم فنڈ کے لیے جاپان کے دورے

کی دعوت دی ہے۔ دعوت نامے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے قوم کے مستقبل کے لیے جو بیڑا اُٹھایا اس میں پوریی قوم ان کے ساتھ ہے۔ اس حوالے سے ” پاک جاپان بزنس کونسل ” کے صدر رانا عابد حسین نے کہا کہ وہ جاپان میں میں ایک بہترین تقریب کا انعقاد کریں گے جس میں جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور کاروباری شخصیات بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی ۔ رانا عابد حسین نے اس باات کی ضمانت دی کہ صرف جاپان سے پاکستانی کمیونٹی ڈیم فنڈ کے ملین ڈلار تک دے سکتی ہے۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان حال ہی میں اپنا دورہ برطانیہ مکمل کر کے وطن واپس آئے ہیں جس میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کروڑوں پاؤنڈز کا عطیہ کیا گیا جس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے لندن میں مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا گیا ۔

یہ بھی دیکھیں

قرض کے کنٹرول کا انوکھا منصوبہ۔۔۔۔ عمران خان کی حکومت نے ایسی حکمت عملی اپنا لی کہ بڑے بڑے اقتصادی ماہر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے بجلی پیدا کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *