Sunday , February 17 2019
ہوم > پاکستان > ہمیں پَر کاٹنے آتے ہیں۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک حکم نے ڈالر کو 142 سے کہاں لا پھینکا؟ جان کر آپ بھی خوش ہوجائیں گے

ہمیں پَر کاٹنے آتے ہیں۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک حکم نے ڈالر کو 142 سے کہاں لا پھینکا؟ جان کر آپ بھی خوش ہوجائیں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی اُڑان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی میدان میں آگیا، کمرشل بینکوں کو ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہی ڈالر 142 سے 138 پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح انٹر بینک میں ڈالر 142 روپے میں فروخت ہونے لگا

اور پاکستان تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ہدایات جاری کیں کہ ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو ہی فروخت کیے جائیں جس کے بعد ڈالر کی قیمت 142 سے کم ہو کر 138 پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

قرض کے کنٹرول کا انوکھا منصوبہ۔۔۔۔ عمران خان کی حکومت نے ایسی حکمت عملی اپنا لی کہ بڑے بڑے اقتصادی ماہر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے بجلی پیدا کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *