Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > ڈالر مہنگا ہونے سے پٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟ مگاا ئی سے ستائی عوام کے لیے بریکنگ نیوزآگئی

ڈالر مہنگا ہونے سے پٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟ مگاا ئی سے ستائی عوام کے لیے بریکنگ نیوزآگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باوجود پٹرولیم مصونعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کی ،سمری پر

وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے ساتھ مشاورت کی مشاورت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا اور بتایا کہ حکومت کی جانب سے 2 روپے پٹرول اور 2 روپے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی جبکہ مٹی کا تیل تین روپے کم کیا جائے گا۔یاد رہے کہ آج ڈالر کی قیمت میں 8 روپے تک کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹرا بینک میں ڈالر 142 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، ڈالر کے ممہنا ہوتے ہی یہ امکان ظاہر کیا جانے لگا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا۔
تاہم اب اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پر میدان میں آگیا ہے اور تمام کمرشل بینکوں کے ہدایات کی ہیں کہ ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو ہی فروخت کیا جائے۔ جس کے بعد ڈالر 142 سے گر کر 138 روپے تک پہنچ چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *