Sunday , February 17 2019
ہوم > انٹرنیشنل > ہمالیہ ریجن میں جلد ہی خوفناک ترین زلزلہ آنے والا ہے ۔۔۔ نئی رپورٹ نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی

ہمالیہ ریجن میں جلد ہی خوفناک ترین زلزلہ آنے والا ہے ۔۔۔ نئی رپورٹ نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی

لاہور (ویب ڈیسک) ماہرین ارضیات نے ہمالیہ ریجن میں کسی بھی وقت خوفناک زلزلہ آنے کی پیش گوئی کر دی ہے،، جس کی شدت کم از کم ۤٹھ اعشاریہ پانچ کے قریب ہو سکتی ہے ،، بھارتی سائنس دانوں کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق لوکل ارضیاتی مطالعاتی رپورٹس، گوگل ارتھ اور سیٹیلائٹ تصاویر کے

ذریعے اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ ہمالیہ میں آخری زلزلہ کب آیا تھا اور اس وقت یہاں کوئی زلزلہ آنے کے کیا شواہد ہیں،، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نتائج سائنسی بنیادوں پر لیے گئے ہیں، جو حقیقت کے برعکس بھی ہوسکتے ہیں،،

یہ بھی دیکھیں

بھارت سے افسوسنا ک خبر: پلوامہ حملے کے بعد ہندو انتہاء پسندوں نے ظالمانہ وار کر دیا ، نوجوت سنگھ سدھو کے حوالے سے آنے والی خبر نے پوری سکھ برادری کو غم میں مبتلا کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) 2 روز قبل مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *