Friday , May 24 2019
ہوم > پاکستان > ’’ اعظم سواتی کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن سے عمران نے۔۔۔۔‘‘ وزیر اعظم کے کزن حفیظ اللہ خان نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

’’ اعظم سواتی کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن سے عمران نے۔۔۔۔‘‘ وزیر اعظم کے کزن حفیظ اللہ خان نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و کالم نگار حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ جب عدالت سوموٹو لیتی ہے تو اپنا ذہن بنا لیتی ہے کہ اس بندے کو سزا ملنی چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس کے حوالے سے گفتگو کرتے

ہوئے سینئر صحافی حفیظ اللہ خان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی ایک مجرمانہ ذہن کے عادی ہیں جنہیں بیرون ملک میں بھی مقدمات کا سامنا ہے، لیکن یہ عمران خان کے ان نو رتنوں میں شامل ہوچکے ہیں جن پر عمران اپنا نظامِ حکومت چلانا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی ایف آئی اے کے سوالنامے میں خود کو آصف زرداری سسے الگ قرار دینے کے حوالے سے حفیظ اللہ خان نیاز ی کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی کمپنی کام کرتی ہے تو وہ کمپنی ایک بورڈ کے نیچے ہوتی ہے، جبکہ کمپنی کے تمام ڈائریکٹرز اس کمپنی کا میورنڈم سائن کرتے ہیں۔ اس لیے بلاول بھٹو زرداری بھی خود کو آصف زرداری کمنی سے الگ قرار نہیں دے سکتے

یہ بھی دیکھیں

چیئرمین نیب کی ویڈیو کے معاملے میں اہم پیشرفت۔۔۔ جب خاتون نے جسٹس(ر) جاوید اقبال کو ٹریپ کیا تو کیمرہ کہاں تھا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چئیرمین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *