Tuesday , March 26 2019
ہوم > پاکستان > اب بھی کہو کہ ’’ بُزدار کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ہے۔۔۔ ‘‘ شہباز شریف کو گرفتار کروانے میں عثمان بزدار نے کیا کردار ادا کیا؟ اینکر پرسن عمران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اب بھی کہو کہ ’’ بُزدار کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ہے۔۔۔ ‘‘ شہباز شریف کو گرفتار کروانے میں عثمان بزدار نے کیا کردار ادا کیا؟ اینکر پرسن عمران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) خاموش طبیعت رہنے والے عثمان بزدار ایسا بھی کر سکتے تھے کسی نے سوچا نہیں تھا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے کس طر ح شہباز شریف کو گرفتار کروایا؟ معروف اینکر پرسن عمران خان نے ساری حقیقت بیان کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینلکے

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں زیادہ تر بیوروکریسی عثمان بزادر کے باوجود انہیں وزیر اعلیٰ نہیں سمجھ رہی تھی جسکی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے 10 سال سے بھی زائد عرصے زائد انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ کام کیا ہے۔ جیسے ہی عثمان بزدار کوئی حکم دیتے تھے تو بیوروکریسی یہ سمجھتی تھی کہ یہ احکامات شہباز شریف نے بھیجے ہیں ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد معمالات کچھ حد تک کنٹرول ہو چکے ہیں اور بیوروکریسی بھی کنٹرول میں آچکی ہے۔ لیکن تحریک انصاف کی حکومت کی اب بھی بیورو کریسی کے ساتھ ان بن جاری ہے سیالوکٹ میں ڈی سی کو صرف اس لیے تبدیل کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے وزراء کو پروٹوکول نہیں دیا ۔

یہ بھی دیکھیں

سالوں تک سربراہی کا مزے لوٹنے والی پاکستانی شخصیت نے بھاگنے کی تیاری مکمل کرلی ۔۔۔ رات گئے اچانک پاکستانی سیاست کی بڑی بریکنگ نیوزآگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *