Wednesday , May 22 2019
ہوم > پاکستان > ایک آخری چوٹ اورپاکستانی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا ٹارگٹ مکمل ۔۔۔ عمران خان ک

ایک آخری چوٹ اورپاکستانی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا ٹارگٹ مکمل ۔۔۔ عمران خان ک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ سعودی عرب، چائینہ ، ملائیشیا اور یو اے ای کے بعد عمران خان نے قطر کے دورے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں ایل این جی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ پبلک نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان رواں ماں قطر کا دورہ کریں گے، دورے میں وزیر اعظم امیر قطر اور

دیگر قطری حکام سے ملاقات کریں گے ۔ اس دورے میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے قطری سرمایہ کاروں کو دعوت دی جائے گی وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، جبکہ ا یل این جی سمیت مختلف امور زیر بحث لائے جائیں گے۔
خیال رہے کہ اپنے سو روزہ دور اقتدار میں وزیر اعظم عمران خان 2 مرتبہ سعودی عرب، ایک مرتبہ چین،1 مرتبہ متحدہ عرب امارات اور ایک مرتبہ ملائیشیا کا دورہ کر چکے ہیں، قطر کا دورہ انکا پانوااں غیر ملکی دورہ ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ۔۔۔ علی ظفر کے گواہان نے الزامات کے پیچھے چُھپی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا، میشا شفیع کے بارے اہم انکشاف کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہرجانے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *