Wednesday , December 12 2018
ہوم > پاکستان > وزیراعظم عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔۔۔ امریکہ کے بعد ایک اور بڑے ملک سے سرمایہ کاری کا اعلان ہو گیا

وزیراعظم عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔۔۔ امریکہ کے بعد ایک اور بڑے ملک سے سرمایہ کاری کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشہورِ زمانہ ہسپانوی سپر اسٹور کونڈس نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کونڈس نامی سپراسٹور کے چھ ارکان پر مبنی وفد نے نامور صحافی اظفر بخاری کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا ، وفد کی سربراہی
کمپنی کے ڈائریکٹر برائے توسیعی امور جوز مینوئل کررہے تھے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے عہدے داروں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی متوقع لاؤنچ کے سلسلے میں ملتان، جہلم ، راولپنڈی اور اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ جوز مینوئل نے بتایاکہ ان کی کمپنی پاکستان میں اپنی لاؤنچ کرنے کے لیے بے قرار ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ پاکستانی مصنوعات بھی اپنے وسیع و عریض ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے اسپین میں فروغ دے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھی محفوظ ہے بالکل اسی طرح سے جیسے دنیا کا کوئی بھی ملک محفوظ ہوسکتا ہے۔اس موقع پر ہسپانوی سفارت خانے کے نائب سفیر فرنینڈو گرون نے بتایاکہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے کثیر مواقع ہیں اور یہاں سیکیورٹی کی صورتحال بھی قابل اطمینان ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اسپین کے یہ سرمایہ کار پاکستان اور اسپین کے تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔ مشہورِ زمانہ ہسپانوی سپر اسٹور کونڈس نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کیا ہے۔ کونڈس نامی سپراسٹور کے چھ ارکان پر مبنی وفد نے نامور صحافی اظفر بخاری کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا ، وفد کی سربراہی کمپنی کے ڈائریکٹر برائے توسیعی امور جوز مینوئل کررہے تھے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے عہدے داراران نے بتایا کہ انہوں نے اپنی متوقع لاؤنچ کے سلسلے میں ملتان، جہلم ، راولپنڈی اور اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہمارے کارکنوں نے مزاحمت کیوں نہیں کی ؟ گرفتاری کے بعد خواجہ سعد رفیق کے لوہے کے چنے اچانک خستہ کیسے ہوگئے ؟ خود بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہوتے ہی خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *