Wednesday , May 22 2019
ہوم > پاکستان > کیا یہ شخص شناخت کے قابل ہے ؟ ریحام خان نے ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ دیکھ کر سب لوگ ہکا بکا رہ گئے

کیا یہ شخص شناخت کے قابل ہے ؟ ریحام خان نے ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ دیکھ کر سب لوگ ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریحام خان نے طالبات کو چھڑی سے مارنے والے ٹیچر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں بچوں پر جسمانی سزا کی مذمت کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

ایک اسکول ٹیچر طالبات کو چھڑی سے مار رہا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں اسکول ٹیچر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پاکستان میں پہلے ہی 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے۔ ریحام خان نے مزید کہا کہ جو بچے اسکول جاتے ہیں ان کے ساتھ ٹیچر ایسا سلوک کرتے ہیں ۔


یہ بھی دیکھیں

کھودا پہاڑ نکلا چوہا : بھارتی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کا ڈراپ سین ۔۔۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف سامنے آگیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل کا نشانہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *