Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > خان صاحب میں انتظار کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔ پاکستانی کرکٹر سے شادی کرنے والی امریکی لڑکی نے عمران خان کو پیغام بھجوا دیا

خان صاحب میں انتظار کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔ پاکستانی کرکٹر سے شادی کرنے والی امریکی لڑکی نے عمران خان کو پیغام بھجوا دیا

بہالپور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کے زریعے بہاولپور کے چھبیس سالہ لڑکے نے مجیب الرحمن نے بریٹی نامی امریکن لڑکی کے ساتھ شادی کر لی۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے شہر انڈیانہ کی 25 سالہ لڑکی نے بریٹنی جس کا بہالپور کے چھبیس سالہ مجیب الرحمن نام کے لڑکے سے

چاہ ماہ قبل سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا جس پر بریٹنی مجیب الرحمن سے شادی کرنا اور پاکستان آنے کی خواہشمند نکلی۔ دو روز قبل بریٹنی امیکہ سے مجیب الرحمن کے پیار میں پاکستان آپہنچی اور مجیب الرحمن سے شادی جیسے مقدس بندھن میں بندھ گئی۔ مجیب الرحمن کا کہنا تھا کہ چھ ماہ قبل انٹرنیشنل میڈیا گروپ جس میں نابینا افراد اور دیگر لوگ بھی شامل ہیں برٹینی سے میرا پرسنل رابطہ تین سے چارماہ قبل ہوا تھا جس پر ہم مسلسل بات چیت کرتے رہے اور برٹینی نے مجھے پسند کیا اور وہ پاکستان چلی آئی، میں بریٹنی سے ازدواجی زندگی میں منسلک ہو کر انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے اور میرے والدین بھی بے حد خوش ہیں، مجیب نے مزید کہا کہ میری سوچ تھی کہ میں آؤٹ آف کنٹرول شادی کروں اور بریڑنی سے شادی جیسے بندھن میں منسلک ہو کر میری تو دل خواہش پوری ہو گئی، مجیب کا مزید کہنا تھا کہ بریٹنی مسلمان ہو چکی ہے اور امریکہ میں بھی مسلم کمیونٹی کے ساتھ رہتی ہے ۔ امریکی لڑکی بریٹنی کا کہنا تھا کہ مجیب سے شادی کرنے کے بے حد خوش ہوں کہ یری مسلم لڑکے سے شادی ہوئی ہے اور میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب سے ملنے کی خواہشمند ہوں۔بریڑنی نے کہا کہ ہم اپنی ازدواجی زندگی خوش اخلاقی سے گزاریں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *