Wednesday , December 19 2018
ہوم > دلچسپ و عجیب > ماں کا ادب اور مسجد

ماں کا ادب اور مسجد

لاہور(ویب ڈیسک)پیرس کی ایک مسجد میں بچہ داخل ہو،امام مسجد سے کہا میری ماں کہتی ہے کہ مجھے اپنے سکول میں داخل کروامام صاحب نے پوچھا بیٹا آپ کی ماں کدھر ہیں؟بچے نے کہا میری ماں باہر کھڑی ہے امام صاحب نے باہر آ کر دیکھا کہ ان کی والدہ فرنچ تھی پوچھنے پر پتا چلا کہ وہ مسلمان بھینہیں تھی امام صاحب بہت حیران ہوئے اور

پوچھا پھر آپ اپنے بچے کو مسلمانوں کی مسجد میں کیوں داخل کرنا چاہتی ہیں? تو وہ فرنچ عورت کہنے لگی کہ میرے پڑوس میں ایک مسلم گھرانہ ھے ان کےبچے جب مسجد سے پڑھ کر آتے ہیں تو اپنی ماں کی بہت زیادہ عزت کرتے ہیں اسکے ہاتھ چھومتے ہیں اور ان کے سامنے ایسے ادب سے چلتے ہیں جیسے کسی ملکہ کے سامنے فوجی ادب سے چلتے ہیںجب وہ کھڑی ہوتی ھے تو اسکے بچے ادب سے اسکے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور جب وہ بیٹھ جاتی ھے تو اسکے بچے اسکےبیٹھ جاتے ہیں میری بھی خواہش ھے کہ میرا بیٹا بھی میری اسی طرح ادب کرے اور میں اسکے لئے ملکہ جیسی بنوں اس لئے میں چاہتی ھوں کہ آپ میرے بیٹے کو اپنی مسجد میں داخل کریں۔

یہ بھی دیکھیں

جب میری دادی اور بہنیں یہ کام کرتیں تو میں گویا پاگل ہو جاتا ۔۔۔۔ اپنی 100 سالہ دادی اور 2 سگی بہنوں کو قتل کرنے والے قلعہ دیدار سنگھ کے جنونی کے دھماکہ خیز انکشافات

لاہور( ویب ڈیسک) “میری 100سالہ دادی اور بہنیں ناگن تھیں اس لیے انہیں قتل کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *