Wednesday , May 22 2019
ہوم > کھیل > بریکنگ نیوز : کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو خوفناک حادثہ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات آگئیں

بریکنگ نیوز : کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو خوفناک حادثہ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ اور ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے میں محمد آصف

کی فیملی اور وہ خود محفوظ رہے تاہم انہیں سر میں معمولی چوٹیں آئیں۔ کرکٹر نے نجی ٹی وی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے میری کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، شکر ہے بچت ہوگئی، اہلیہ اور بچیوں کا سی ٹی اسکین کرادیا ہے۔ یاد رہے کہ محمد آصف پاکستان 23 ٹیسٹ، 38 ون ڈے اور 11 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔


یہ بھی دیکھیں

معروف کھلاڑی دوران میچ زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بولیویا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی سے خوفناک ٹکر سے ریفری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *