Wednesday , December 19 2018
ہوم > پاکستان > پنجاب حکومت کا شاندار اقدام۔۔۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے لاہور میں کہاں اور کتنی جگہ کا انتخاب کر لیا گیا؟ لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب حکومت کا شاندار اقدام۔۔۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے لاہور میں کہاں اور کتنی جگہ کا انتخاب کر لیا گیا؟ لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (ویب ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے لاہور میں 784 کنال 9 مرلے زمین کا انتخاب کر لیا گیا ہے ، نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈی سی کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لئے جگہ دینے کا حکم دیا ہے ، ڈی سی

کی ہدایت پر لاہور میں 784 کنال 9 مرلے زمین کا انتخاب کر لیا گیا ہے ، اس حوالے سے ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے 3 تحصیلوں میں جگہوں کی رپورٹ بھجوادی ہے، نیتوں تحصیلوں میں زمینوں کی قیمت 50 کروڑ سے زائد ہے، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تحصیل ماڈل موضع چک آصو 179 کنال 8 مرلے جگہ کی رپورٹ بھیجی گئی جب کہ اس میں تحصیل کینٹ بیدیاں روڈ پر 106 کنال موضع دھولوکلاں 387 کنال اور رائے ونڈ موضع خرد پورہ 87 اور کٹار 29 کنال 8 مرلے زمین شامل ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان آنے والے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ سلطان کے ساتھ خوفناک حادثہ ، تصاویر

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستان آئے شہزاہ سلطان ٹریفک حادثے میں شدید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *