1

ایسے مشروبات جو پیٹ کو پھولنے نہیں دیتے۔۔۔ اگر آُپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ ضرور پڑھیں۔۔

لاہور( ویب ڈیسک)بہت سے لوگوں کو کھانا جدلی کھانے کا شوق یا ان کی عادت ہوتی ہے جس کا نقصان ہے اور یہ آپ لوگ نہیں جانتے ہے۔ بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا

ہے جس کے نتیجے میں کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ویسے یہ جان لیں کہ ہر وقت پیٹ سپاٹ رکھنا نارمل نہیں ہوتا کیونکہ کھانے یا پینے کے بعد غذائیں اور سیال مواد معدے اور آنتوں میں جگہ بنا لیتے ہیں یعنی وہ کچھ پھول جاتے ہیں۔ویسے تو پیٹ کا بہت زیادہ پھولنا ضروری نہیں، اس بات کی علامت ہو کہ آپ نے کچھ غلط کھالیا ہے تاہم یہ اتنا پھول جائے کہ کپڑے تنگ محسوس ہونے لگیں تو اس کی وجہ آپ کی غذا ہی ہوسکتی ہے تاہم کچھ مشروبات اس حوالے سے فائدہ مند ہوتے ہیں جن کے بارے میں جاننا آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔1۔۔۔ پودینے کی چائے2۔۔۔۔ ناریل کا پانی3۔۔۔۔ پانی کا زیادہ استعمال 4۔۔۔۔ لیموں پانی 5۔۔۔۔ سبز چائے 6۔۔۔۔ 7۔۔۔۔ ادرک کی چائے 8۔۔۔۔ سونف کی چائے یہ تمام چیزیں آپ کے پیٹ کو پھولنے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں