Wednesday , December 19 2018
ہوم > پاکستان > مریم اورنگزیب کا انوکھا اسٹائل : شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایسی انٹری دے دی کہ عام شہری اور پولیس والے بھی زیر لب مسکراتے رہے

مریم اورنگزیب کا انوکھا اسٹائل : شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ایسی انٹری دے دی کہ عام شہری اور پولیس والے بھی زیر لب مسکراتے رہے

لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے شہبازشریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر انو کھا احتجاج کیا ۔کارکنوں نےانڈوں پر حکومتی وعدے تحریر کر رکھے تھے ۔اس موقع پر خواتین ارکان بھی بڑی تعداد میں موجود تھی ۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دو سال سے پیشیوں پر پیشیاں بھگت رہے ہیں،
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم پر صبح دوپہرشام عدالتوں میں کیس ہورہے ہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کی گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا حصہ ہے، شہباز شریف کے دور میں کیے جانے والے کاموں کی پوری دنیا مثالیں دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کسان اور عوام مشکل میں ہیں، کسانوں کی فصلیں سوکھ رہی ہیں کدھر ہیں بزدار صاحب؟ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ شہبازشریف کے طبی معائنے کےلیے 2 ہفتے بعد بورڈ تشکیل دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے شہبازشریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر انو کھا احتجاج کیا ۔کارکنوں نےانڈوں پر حکومتی وعدے تحریر کر رکھے تھے ۔اس موقع پر خواتین ارکان بھی بڑی تعداد میں موجود تھی ۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان آنے والے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ سلطان کے ساتھ خوفناک حادثہ ، تصاویر

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستان آئے شہزاہ سلطان ٹریفک حادثے میں شدید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *