Wednesday , December 12 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > مجھے عشق ہو گیا ہے اس لیے۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

مجھے عشق ہو گیا ہے اس لیے۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہےجس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔جس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا انہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ،

اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو اپنا ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتیں ۔ انکا کہنا تھا پروین شاکر، مرزا غالب، منیر نیازی اور گلزار کی شاعری سے بہت متاثر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا بھارتی شاعر گلزار نے میرے ڈرامے کیلئے تھیم سانگ بھی لکھے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا انہیں فلموں میں کام کرنے کی متعدد مرتبہ پیشکش ہوئی تاہم ان کی اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لئے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا۔

یہ بھی دیکھیں

دلیپ کمار کی شاہ رخ خان کو اپنا سگا بیٹا ماننے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ جانئے اس خبر میں

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو بھارتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *