Sunday , December 16 2018
ہوم > پاکستان > نصر من اللہ وفتح قریب: پاکستانی معیشت کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے غیبی مدد ملنے کا سلسلہ جاری۔۔۔۔

نصر من اللہ وفتح قریب: پاکستانی معیشت کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے غیبی مدد ملنے کا سلسلہ جاری۔۔۔۔

سجاول (ویب ڈیسک) ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی ملی ہے اور سجاول گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی ملی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے ضلع سجاول میں 3400 میٹر گہرائی میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔پی پی ایل کے تخمینے کے مطابق سجاول کی اس گیس فیلڈ سے تقریباً 90 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس نکلے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سانگھڑ اور گمبٹ میں پی پی ایل کے دو کنوؤں سے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

خواجہ برادران کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ نیب نے سابق وزیر ریلوے کےانتہائی قریبی عزیز کو شامل تفتش کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں گرفتار خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *