Wednesday , December 12 2018
ہوم > پاکستان > شہباز شریف کے بعد ایک اور (ن) لیگی رہنما کو جیل بھیج دیا گیا

شہباز شریف کے بعد ایک اور (ن) لیگی رہنما کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور ( ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی سکیںڈل میں گرفتار حافظ میاں نعمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے خاتمے پر نیب حکام نے لاہور پارکنگ کمپنی سکینڈل میں گرفتار لیگی رہنما حافظ نعمان کو احتساب عدالت میں پیش کیا، سماعت کے دوران نیب

کے پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ نے حافظ میاں نعمان کوجیل بھجوانےکی استدعا کی۔ جسے عدالت نے منظورکرتے ہوئے حافظ نعمان کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیا۔

یہ بھی دیکھیں

ہمارے کارکنوں نے مزاحمت کیوں نہیں کی ؟ گرفتاری کے بعد خواجہ سعد رفیق کے لوہے کے چنے اچانک خستہ کیسے ہوگئے ؟ خود بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہوتے ہی خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *