Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > نئے پاکستان میں اقربا پروی کی نئی داستان رقم : وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بھائی کو اہم عہدہ دے دیا گیا

نئے پاکستان میں اقربا پروی کی نئی داستان رقم : وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بھائی کو اہم عہدہ دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل حسین فرید کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 18 افراد کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور

کے 18 لاءافسران کو فارغ کرکے 16 نئے لاءافسران کو تعینات کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ چوہدری فیصل حسین فرید سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے وکیل رہ چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *