Friday , March 22 2019
ہوم > کھیل > اللہ نظر بد سے بچائے۔۔۔ یہ خوبصورت پاکستانی لڑکی کون ہے اور کیا کام کرتی ہے ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اللہ نظر بد سے بچائے۔۔۔ یہ خوبصورت پاکستانی لڑکی کون ہے اور کیا کام کرتی ہے ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اکثر کھلاڑیوں کے ناموں سے آپ واقف ہونگے مگر ان خواتین کو ابھی تک آپ نے گرین کٹس میں ہی دیکھا ہے اور انکی ایسی تصاویر بہت کم دیکھنے میں آتی ہیں جو سادہ لباس اور رنگا رنگ کپڑوں میں ہوں مگر ہم نے

قومی کرکٹ ٹیم کی خاتون کھلاڑی کائنات امتیاز کی ایک ایسی تصویر ڈھونڈ نکالی ہے جو آپ کو سحر زدہ کر ڈالے گی ۔ ویمن کرکٹر کائنات امتیاز ان دنوں آذربائیجان میں ہیں جہاں انہوں نے ایک تصویر بنوائی اور اسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کیساتھ شیئر کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی کیونکہ پہلی نظر میں انہیں پہچاننا ہی مشکل تھا اور یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ کوئی فلمی ہیروئن ہیں۔ مداحوں کی جانب سے اس تصویر کو بہت زیادہ پسند اور وائرل کیا جا رہا ہے اور ہر کوئی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہے جبکہ کچھ مداحوں نے تو انہیں اداکاری کے شعبے میں قسمت آزمائی کا مشورہ بھی دیدیا ہے۔


یہ بھی دیکھیں

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی شاندار کارکردگی کے پیچھے در اصل کس کا ہاتھ ہے؟ پہلی بار ایسا انکشاف کر دیا کہ شائقین کرکٹ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور میں پشاور زلمی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *