Friday , March 22 2019
ہوم > انٹرنیشنل > ”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ہے،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“سابق بھارتی جج مودی سرکار پر برس پڑے

”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ہے،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“سابق بھارتی جج مودی سرکار پر برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو مودی سرکار پر برس پڑے۔ان کا کہنا تھا ہے بھارت میں عدم برداشت کی وجہ سے دنیا بھر میں ہمارا تماشا بن رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں سائنسی اعتبار سے چیزوں کو دیکھتا ہوں ،گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح

جانور ہی ہے، اس میں کوئی ایسی خاص بات نہیں کہ اسے پوجا جائے، گائے کی پوجا کرنا احمقانہ ہے، لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔ سابق جج کا کہنا ہے کہ سرکار کا دماغ خراب ہوگیاہے، ملک میں پاگل پن چل رہا ہے، چار سال کے دوران دنیا بھر میں ہندوستان کی ناک کٹوادی۔مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ مسلمانوں کو کھلے میدان میں نماز کی ادائیگی سے روکنا بھارتی آئین کی خلاف ورزی ہے، جب آر ایس ایس اپنے اجتماع کھلے پارکس میں کرسکتی ہے تو مسلمانوں کو کیوں روکا جارہا ہے۔دوسری جانب ایک صحافی نیپولین ہل نے 20 سال کا عرصہ لگا کر 500 سے زائد اپنی محنت سے کروڑ پتی بننے والے افراد پر تحقیق کی اور اس کے بعد ایک کتاب تحریر کی۔ اپنی اس کتاب میں امیر ہونے کے ‘ راز’ بتانے کے ساتھ ساتھ انہوں نے زندگی میں ناکامی کا باعث بننے والی بڑی وجوہات کا بھی ذکر کیا۔ یہاں ان میں سے کچھ کا ذکر کیا جارہا ہے جن پر قابو پاکر ہوسکتا ہے آپ بھی اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرپائیں۔ کوئی واضح مقصد نہ ہونا ایسے شخص کی کامیابی کی توقع نہیں کی جاسکتی جس کے پاس کوئی مقصد یا واضح ہدف نہ ہو۔

یہ بھی دیکھیں

انتہائی افسو سنا ک خبر مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک،درجنو ں لا پتہ ہو گئے ، ہر طرف چیخ وپکار

عراق کے تاریخی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *