Friday , March 22 2019
ہوم > انٹرنیشنل > یا اللہ پاک ہمیں ایمان والی موت دینا ۔۔ قیامت کی ایک اورنشانی پوری ہو گئی ، سعودی عرب میں کیا کام ہو گیا ؟

یا اللہ پاک ہمیں ایمان والی موت دینا ۔۔ قیامت کی ایک اورنشانی پوری ہو گئی ، سعودی عرب میں کیا کام ہو گیا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سچی خبریں دینے والے رسول محتشم ﷺ کی بتائی ہوئی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک کا ظہور سعودی عرب میں ہو گیا ۔۔ وڈیو لنک میں ملاحظہ کریں ، اب کیا ہونے والا ہے ؟ ۔۔رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک
اور پیشنگوئی پوری ہوگئی۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و آلہ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن

گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔ انکی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نے صحرائے عرب سے ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔ سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا ۔۔۔ علامات صغریٰ میں سے حدیث پاک کے مطابق ایک اور علامت ظاہر! اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ہے ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا ہے سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔ سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا ۔۔۔ علامات صغریٰ میں سے حدیث پاک کے مطابق ایک اور علامت ظاہر! اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ہے ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا ہے

یہ بھی دیکھیں

انتہائی افسو سنا ک خبر مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک،درجنو ں لا پتہ ہو گئے ، ہر طرف چیخ وپکار

عراق کے تاریخی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *