Friday , March 22 2019
ہوم > شوبز اور فیشن > رنبیر کپور سے محبت کب اور کیسے ہوئی؟ ہردلعزیز اداکارہ عالیہ بھٹ نے حیران کن انکشاف کر دیا

رنبیر کپور سے محبت کب اور کیسے ہوئی؟ ہردلعزیز اداکارہ عالیہ بھٹ نے حیران کن انکشاف کر دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں رنبیر کپور سے 11 برس کی عمر میں محبت ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب عالیہ بھٹ سے پوچھا گیا کہ آپ کوفلم انڈسٹری میں سب سے پہلے کون اچھا لگا تھا جس کے جواب میں عالیہ نے اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کانام لیا۔
عالیہ بھٹ نے کہا میں 11 برس کی عمر میں فلم ’بلیک‘ کے لیے آڈیشن دینے گئی تھی اور وہاں پہلی باررنبیر سے ملی تھی اور انہیں دیکھتے ہی ان سے محبت ہوگئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عالیہ بھٹ متعدد مواقعوں پر رنبیرکے لیے اپنی محبت کا اظہار کرچکی ہیں جب کہ رنبیر کپور بھی عالیہ کے لیے اپنی دیوانگی کا اظہار کرچکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

کیا کنواری مائیں بھی قیامت کی نشانی نہیں؟ اسے کہتے ہیں مکافات عمل جب بھائی ایسا کرتے ہیں تو بہنوں کے ساتھ ایسےہی ہوتاہے بھارتی اداکار توشر کپورنےچند سال پہلے جو گری ہوئی حرکت کی تھی قدرت نے اس کا انتقام ان کی بہن سے لے لیا ،

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ پروڈیوسر ایکتا کپور کے گھر سروگیسی کے ذریعے بیٹے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *