Friday , March 22 2019
ہوم > دلچسپ و عجیب > اللہ جسے چاہے ہدایت دے دے ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اللہ جسے چاہے ہدایت دے دے ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ جسے چاہے ہدایت دے دے ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔۔سینئراداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہے جس کے

بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا انہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو اپنا ریسٹورنٹ

چلا رہی ہوتیں۔ناہید شبیرکہنا تھا پروین شاکر، مرزا غالب، منیر نیازی اور گلزار کی شاعری سے بہت متاثر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا بھارتی شاعر گلزار نے میرے ڈرامے کیلئے تھیم سانگ بھی لکھے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا انہیں فلموں میں کام کرنے کی متعدد مرتبہ پیشکش ہوئی تاہم ان کی اولین ترجیح ٹی وی ڈرامہ ہی ہے اس لئے کبھی فلم کی طرف جانے کا نہیں سوچا۔

یہ بھی دیکھیں

شادی کیوں کی جاتی ہے؟ اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو ضرور پڑھیں

لوگ بزنس پارٹنر شپ کیوں کرتے ہیں؟ کیا رات سونے کے دوران کوئی خواب آتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *