Wednesday , January 16 2019
ہوم > پاکستان > سرکاری اساتذہ کی موجیں ختم۔۔۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

سرکاری اساتذہ کی موجیں ختم۔۔۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری اساتذہ کی طویل چھٹیوں پر پابندی عائد کردی،، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں کے معلمین کی ایک ساتھ زائد چھٹیاں بند کردی ہیں، صوبے بھر کے سرکاری اساتذہ کو اب طویل چھٹیاں نہیں ملیں گی،، جس کے بعد اساتذہ کی بڑی موجیں ختم ہو گئی ہے ،،
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری اساتذہ کی طویل چھٹیوں پر پابندی عائد کردی،، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں کے معلمین کی ایک ساتھ زائد چھٹیاں بند کردی ہیں، صوبے بھر کے سرکاری اساتذہ کو اب طویل چھٹیاں نہیں ملیں گی،،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں کے معلمین کی ایک ساتھ زائد چھٹیاں بند کردی ہیں، صوبے بھر کے سرکاری اساتذہ کو اب طویل چھٹیاں نہیں ملیں گی،، حکومت نے اساتذہ کے عمرہ کی چھٹیوں پر بھی پابندی عائد لگادی ہے جب کہ طویل چھٹیوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،، طویل چھٹیوں پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اوراس نئے حکم کے بارے میں متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ مذکورہ پابندی امتحانات کی تاریخ قریب آنے کی وجہ سے لگائی گئی ہے،، دوسری جانب پنجاب ٹیچرز یونین نے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی غیر قانونی ہے جسے ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے،، جس کے بعد اساتذہ کی بڑی موجیں ختم ہو گئی ہے،، اس سے قبل اساتذہ کو اکثر چھٹیان اکتھے مل جاتی تھیؐ مگر اب سے یہ چیز نہیں ہوگی،،

یہ بھی دیکھیں

پہلے تولو پھر بولو۔۔۔عمران خان کو یہ مشورہ کیوں اور کس نے دیا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن قو می اسمبلی خرم دستگیر نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *