Monday , March 25 2019
ہوم > پاکستان > عثمان بزدار کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار، حیرت انگیز نتائج منظرعام پر آ گئے

عثمان بزدار کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار، حیرت انگیز نتائج منظرعام پر آ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے 48فیصد عوام نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیدیا ہے۔ 35فیصد نے ناقص اور 14 فیصد غیر جانبدار رہے ۔ پنجاب حکومت کی کارکردگی کے بارے میں گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے سروے کے دوران پنجاب کے48فیصد عوام نے حکومت کی کارکردگی
کو تسلی بخش قرار دیا ہے اسی طرح پورے ملک کے 43فیصد عوام نے بھی پنجاب حکومت کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے سروے کے دوران 37فیصد شہریوں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کو ناقص جبکہ 14فیصد معاملے میں غیر جانبدار رہے۔

یہ بھی دیکھیں

شریف اور زر والے تو نیب کے سامنے پیش ہوگئے ۔۔ مگر کل ملک کی کون سی اہم ترین شخصیت نیب میں پیش ہونے والی ہے ؟ اور اس پر کیا الزامات ہیں؟ بڑی خبر

کراچی(ویب ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے معاملے میں وزیراعلیٰ سندھ نے نیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *