Sunday , March 24 2019
ہوم > پاکستان > نئے چیئر مین پی سی بی ملکی خزانے پر بھاری پڑنے لگے۔۔۔۔ صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ ناقابل یقین تفصیلات ملاحظہ کیجیے

نئے چیئر مین پی سی بی ملکی خزانے پر بھاری پڑنے لگے۔۔۔۔ صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ ناقابل یقین تفصیلات ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے چار ماہ میں 34 لاکھ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے رہائش کی مد میں 11 لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے، چیئرمین پی سی بی نے گاڑی اور ڈرائیور کی مد میں دو لاکھ پچپن ہزار سے زائد خرچ کیے،
غیر ملکی دوروں پر 17 لاکھ 95 ہزار روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ احسان مانی نے کہا تھا کہ سادگی اختیار کی جائے گی اور غیر ملکی دورےنہیں ہوں گے لیکن اس کے برعکس غیر ملکی دوروں پر سترہ لاکھ سے زائد رقم خرچ کر دی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

بریکنگ نیوز : سندھ سے غائب ہونے والی دو ہندو لڑکیاں اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ پتا چل گیا

بہاولپور(نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ کے شہر ڈہر کی سے لاپتہ ہونے والی دونوں ہندو لڑکیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *