Thursday , April 25 2019
ہوم > کھیل > محمد عرفان کا حد سے زیادہ لمبا قد ان کےلئے مصیبت بن گیا قومی کرکٹر کے ساتھ جہاز میں ایسا واقعہ پیش آگیا کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

محمد عرفان کا حد سے زیادہ لمبا قد ان کےلئے مصیبت بن گیا قومی کرکٹر کے ساتھ جہاز میں ایسا واقعہ پیش آگیا کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

قومی ٹیم کے طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان کے لیے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی۔محمد عرفان بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سلہٹ سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، بنگلہ دیش میں دوران سفر جہاز میں سوار ہوئے تو اکانومی کلاس میں سیٹوں کے درمیان فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ان کی ٹانگیں پھنس کر رہ گئی،

طویل قامت پیسر کی مشکل کو دیکھتے ہوئے جہاز کے عملے کو بالآخر ترس آگیا، انہوں نے محمد عرفان کو بزنس کلاس میں منتقل کردیا۔سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈین جونز نے محمد عرفان کی جہاز میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 7.1 انچ قد کا نقصان دیکھے۔

یہ بھی دیکھیں

میری بیٹی سٹیج فور کینسر کے خلاف لڑرہی ہے، کرکٹر آصف علی نے بیٹی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی

لاہور(آن لائن)پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *