Saturday , February 23 2019
ہوم > پاکستان > عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی ’’ لاریب عطا‘‘ برطانیہ میں کیا کام کرتی ہیں؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ یقین کرنا مشکل ہوگیا، پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا

عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی ’’ لاریب عطا‘‘ برطانیہ میں کیا کام کرتی ہیں؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ یقین کرنا مشکل ہوگیا، پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے معروف لوک گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطاء ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کیلئے نامزد ہو گئیں جو امریکہ کا بہت بڑا ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق لاریب عطا کو امریکی ٹی وی سیریل ایلٹرڈ کاربن میں بطور ویژول

ایفیکٹ آرٹسٹ کام کرنے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ لاریب عطا پہلی پاکستانی آرٹسٹ ہیں جنہیں ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے، اس سے قبل وہ امریکہ میں مختلف ایوار ڈز حاصل کر چکی ہیں۔
ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے کے حوالے سے لاریب عطا کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے آرٹسٹوں کے درمیان ایوارڈکیلئے میری نامزدگی میرے لئے اعزاز کی بات ہے، جیسے ہی یہ خبر کہ مجھے ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے، میرے والد جو کہ میرے آئیڈل ہیں، تک پہنچی تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے میری محنتوں اور کاوشوں کو سراہا ۔


یہ بھی دیکھیں

پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت تجارت تا حال بند ۔۔ آئندہ آنے والے دنوں میں کون کون سی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ؟ عوام کو پریشان کر دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک ) پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے سبب واہگہ بارڈر سے دونوں ممالک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *