Saturday , February 23 2019
ہوم > پاکستان > مریم نواز، بلاول بھٹو، مونس الٰہی کی خوبصورتی تو کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ عبد العلیم خان کے بڑے صاحبزادے کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے

مریم نواز، بلاول بھٹو، مونس الٰہی کی خوبصورتی تو کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ عبد العلیم خان کے بڑے صاحبزادے کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھ کر آپ بھی پلکیں جھپکنا بھول جائیں گے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سیاست میں یہ رواج عام ہے کہ باپ کے بعد بیٹا یا بیٹی میدان میں اتر کر اپنا سیاسی مقام پیدا کرتا ہے، گزشتہ کچھ عرصے سے مریم نواز نواز شریف کی، حمزہ شہباز اپنے والد شہباز شریف کی، بلاول بھٹو اپنی والدہ شہید محترمہ بے نظیر بھتو کی،

چوہدری مونس الٰہی اپنے والد چوہدری پرویز الٰہی کی ، علی ترین خان اپنے والد جہانگیر ترین خان سمیت کئی سیاستدانوں کی بیٹیا ں اور بیٹے اپنے والدین کے سیاسی وارث بن کر سامنے آچکے ہیں، لیکن پہلی عبد العلیم خان کے بیٹے نے بھی اس نیک کام میں انٹری مار دی ہے اور لوگ انکا عوام انداز اور منفرد طریقہ سیاست دیکھ کر نہ صرف انہیں پسند کر رہے ہیں بلکہ سیاست میں انکی جگہ بھی کامیاب اور پکی سمجھ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے والد کے گرفتار ہونے کے چند روز قبل عبدالعلیم خان کے صاجزادے عبدالرحمان خان کی پی پی 158 کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ کیا، اس دورے میں عبد الرحمان خان نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور انکے ساتھ گھل مل گئے ۔ عبد ارلرحمان خان کو اپنے درمیان دیکھ کر حلقے کی عوام بہت خوش دکھائی دیئے اور بھر پور انداز میں انکا استقبال بھی کیا، کوئی عبد الرحمان خان کا ماتھا چھومتا رہا تو کوئی انہیں گرم جوشی کے ساتھ اپنے سینے سے لگاتا رہا ، عبد الرحمان خان حلقے میں بچوں کے ساتھ بھی ملے اور انکے ساتھ وقت گزارا۔ عبد الرحمان خان کے دورہ پی پی 158 کی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔۔۔

یہ بھی دیکھیں

پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت تجارت تا حال بند ۔۔ آئندہ آنے والے دنوں میں کون کون سی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ؟ عوام کو پریشان کر دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک ) پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے سبب واہگہ بارڈر سے دونوں ممالک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *