Saturday , February 23 2019
ہوم > پاکستان > آئی ایم ایف کی پاکستان سے پکی پکی چھٹی ، سعودی عرب سے ایسی خوشخبری آگئی کہ پوری قوم بھنگڑے ڈالنے لگی

آئی ایم ایف کی پاکستان سے پکی پکی چھٹی ، سعودی عرب سے ایسی خوشخبری آگئی کہ پوری قوم بھنگڑے ڈالنے لگی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کے لیے ایک بڑا مالیاتی پیکیج مہیا کرنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے جس کے ذریعے مشکلات کی شکار پاکستانی معیشت کو سہارا ملے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تقریباً دس ارب ڈالر کی مجوزہ سرمایہ کاری میں بڑا حصہ
سعودی عرب کی اس ریفائنری پر خرچ ہوگا جسے گوادر کی پاکستانی بندرگاہ میں تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ خبر رساں ادارے نے اس حوالے سے ولی عہد محمد بن سلمان کے دو قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد پاکستان کا دورہ بھی کرنے والے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا تھا، سعودیہ نے 6.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت تجارت تا حال بند ۔۔ آئندہ آنے والے دنوں میں کون کون سی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ؟ عوام کو پریشان کر دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک ) پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے سبب واہگہ بارڈر سے دونوں ممالک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *