Saturday , February 23 2019
ہوم > پاکستان > ’’ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ‘‘ راحیل شریف دراصل سعود ی عرب کا کونسا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں؟ ایک خبر نے پوری قوم سینے فخر سے چوڑے کر دیئے

’’ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ‘‘ راحیل شریف دراصل سعود ی عرب کا کونسا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں؟ ایک خبر نے پوری قوم سینے فخر سے چوڑے کر دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اسلامی فوجی اتحاد کے اغراض و مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ

جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں خطے کی سلامتی کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اسلامی فوجی اتحاد کے اغراض و مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، پاکستان بھی سعودی عرب کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، دونوں ممالک کے درمیان دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعاون بڑھایا جارہا ہے۔اس موقع پر راحیل شریف کے دورہ پاکستان اور انکی اہم ملاقاتوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خاور گھمن کا کہنا تھا کہ اس موڑ پر جہاں ہم سعودی عرب سے سب کچھ مانگ ہی رہے ہیں تو اس صورت میں ہم سعودی عرب کو بہت کچھ دے بھی رہے ہیں۔ پاکستان بھی سعودی عرب کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، دونوں ممالک کے درمیان دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعاون بڑھایا جارہا ہے۔اس موقع پر راحیل شریف کے دورہ پاکستان اور انکی اہم ملاقاتوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خاور گھمن کا کہنا تھا کہ اس موڑ پر جہاں ہم سعودی عرب سے سب کچھ مانگ ہی رہے ہیں تو اس صورت میں ہم سعودی عرب کو بہت کچھ دے بھی رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت تجارت تا حال بند ۔۔ آئندہ آنے والے دنوں میں کون کون سی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ؟ عوام کو پریشان کر دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک ) پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے سبب واہگہ بارڈر سے دونوں ممالک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *