Thursday , April 25 2019
ہوم > کھیل > دبئی میں موجود شعیب ملک کو دھچکا ، ثانیہ مرزا کس کے ساتھ ویلنٹائز ڈے مناتی رہیں؟ خبر نے قومی کرکٹر کو ہلا کر رکھ دیا

دبئی میں موجود شعیب ملک کو دھچکا ، ثانیہ مرزا کس کے ساتھ ویلنٹائز ڈے مناتی رہیں؟ خبر نے قومی کرکٹر کو ہلا کر رکھ دیا

حیدآباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ پی ایس ایل میں تو ثانیہ مرزی اپنی اور شعیب ملک کی فٹنس کا راز بتاتی رہیں، اس حوالے سے ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ’’شعیب ملک اپنی غذا کا بے حد خیال رکھتے ہیں، میں اتنا خیال نہیں رکھ پاتی لیکن شعیب کافی ڈسپلن کے پابند ہیں،چونکہ شعیب ملک

مجھ سے عمر میں بڑے ہیں تو انہیں خود کو فٹ رکھنے کے لیے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے،اگر آپ ایتھلیٹ ہیں اور آپ لمبے عرصے تک میدان میں رہنا چاہتے ہیں آپ کو اپنی فٹنس کا بہت زیادہ خیال رکھنا پڑتا ہے اور شعیب ملک بھی اپنی غذا اور فٹنس کا بہت خیال رکھتے ہیں،ہربار کی طرح اس بار بھی پی ایس ایل میں بہت مزہ آرہا ہے، دن میں ہونے والے میچز میں لوگوں کی تعداد کم ہے، میں امید کرتی ہوں کہ رات کی طرح دن کی میچز میں بھی شائقین زیادہ سے زیادہ شرکت کریں گے۔ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن کا آغاز تو ہوگیا لیکن بیچ میں محبت کرنے والوں کا عالمی دن یعنی ویلٹائنز ڈے بیچ میں ہی آگیا اور شعیب ملک ملتان سلطان کا حصہ بن کر دبئی روانہ ہوگئے اور محبتوں بھرا یہ دن اپنی اہلیہ کے ساتھ نہ منا پائے، لیکن ثانیہ مرزا بھی اس موقع پر دلبرداشتہ نہ ہوئیں اور محبتوں کے عالمی دن کے موقع پر انہوں نے اپنا محبوب چُن کر اس دن کو خوب انداز میں منایا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیدیا۔ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر اس عنوان کے ساتھ شیئر کی کہ میرا چھوٹا کپ کیک میرا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا مختلف مواقع پر باقاعدگی سے اپنے بیٹے اذہان کی تصاویر شیئر کرتی ہیں جس پر ان کے مداح بھی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

میری بیٹی سٹیج فور کینسر کے خلاف لڑرہی ہے، کرکٹر آصف علی نے بیٹی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی

لاہور(آن لائن)پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *