9

بس یہ کسر باقی تھی : رمیز راجہ کی (پی ایس ایل) اینکر’ایرین ہولینڈ‘ کے ساتھ رات گئے کمرے میں لی گئی شرمناک تصویر لیک ہوگئی ، دیکھ کر آپ اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کریں گے

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا دھواں دار آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ نے ہی اس کی ہنگامہ آمیزی پر مہر ثبت کر دی ہے۔ چوتھے ایڈیشن میں جہاں کئی نئے کھلاڑی شامل ہوئے ہیں تو وہیں ایک ’خوبصورت‘ اضافہ ایسا بھی ہے

یہ بھی پڑھیں: تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو : آج محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر تنقید کرنے والوں کو وہ دن یاد نہیں جب ۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور صف اول کے صحافی نے نواز شریف کے دور کی عیاشیاں قوم کے سامنے رکھ دیں جس پر ہر کسی کی نظریں جمی رہتی ہیں۔ جی ہاں! یہاں ذکر ہو رہا ہے سابق مس ورلڈ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اینکر ’ایرین ہولینڈ‘ کا، جن کی شمولیت نے لیگ کو چار چاند لگا دئیے ہیں اور اب انہوں نے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کیساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی ہے کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ ایرین ہولینڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے انتہائی ’دوستانہ‘ انداز میں رمیز راجہ کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہے اور دونوں ہی مسکرا رہے ہیں۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”کمنٹری باکس اس شاندار شخص کی وجہ سے متحد رہتا ہے۔“یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: اچھے بھلے خاندانوں کی لڑکیوں کو جسم فروشی کے دھندے پر لگائے جانے کا انکشاف ۔۔۔۔مگر اچھی خاصی پڑھی لکھی لڑکیاں اتنی آسانی سے کیسے آمادہ ہو جاتی ہیں ؟ شرمناک اسکینڈل منظر عا م پر

CANBERRA, AUSTRALIA – FEBRUARY 13: Erin Holland arrives at the Qatar Airways Canberra Launch gala dinner on February 13, 2018 in Canberra, Australia. (Photo by Lisa Maree Williams/Getty Images for Qatar Airways)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں