Thursday , May 23 2019
ہوم > پاکستان > ’’ عمران خان کو سلام پیش کرنے کو دل کر رہا ہے‘‘ اگلے 2 مہینوں کے دوران پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ پوری قوم کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

’’ عمران خان کو سلام پیش کرنے کو دل کر رہا ہے‘‘ اگلے 2 مہینوں کے دوران پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ پوری قوم کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے سعودی ولی عہد کے کامیاب دورے پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو سلام پیش کرنے کو دل چاہتا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے جو کہا تھا وہ کر دکھایا ہے۔آپ دیکھیں گے کہ 2ماہ میں سب کچھ

درست ہونے جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو زردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے کامیاب دورے کا کریڈٹ وزیر اعظم عمران خان کو دے دیا۔انکا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کی قیادتوں نے جس طرح حالات حاضرہ کے تناظر میں اکٹھے ہوکر دنیا بھر کو پیغام پہنچایا ہے وہ لائق تحسین ہے۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان کو جس طرح معاشی سہارے کی ضرورت تھی اس سے زیادہ سعودی عرب نے پاکستان کو دے دیا ہے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ 20 ارب ڈالر تو ابھی شروعات ہیں ،یہ رقم بہت دور تک جائے گی۔انکا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ نہ صرف پاکستان کی کامیابی ہے بلکہ ان سب کے منہ پر زور دار تمانچہ ہے جو باہر کے پیسوں پر یہ پراپیگنڈا کر رہے تھے کہ پاکستان تنہا ہو رہا ہے۔اللہ کا شکر ہے کہ ان لوگوں نے دیکھ لیا کہ پاکستان ایک طاقت بن کر ابھر رہا ہے۔چوہدری غلام حسین نے کہا کہ پوری دنیا وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دے رہی ہے اور اسکا کریڈٹ صرف انکو ملے گا۔انکا کہنا تھا کہ

یہ بھی پڑھیں : قدرت کے کاموں میں کون دخل دےسکا ہے ؟ ایک انسان کے سر کو دوسرے انسان کے دھڑ پر لگانے کا منصوبہ ناکام ، مگر یہ آپریشن کے دوران نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ اللہ اللہ کر اٹھیں گے
آپ دیکھیں گے کہ اگلے 2 ماہ میں حالات تبدیل ہو جائیں گے اور لوگوں کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔انکا کہنا تھا کہ میں یہ بتاوں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں کہ سب مایوس ہو گئے تھے مگر وزیر اعظم نے کر دکھایا۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات

یہ بھی دیکھیں

’’ میرے پاس وزیر اعظم کے کارڈ کے علاوہ سب کارڈ موجود ہیں۔۔۔‘‘ جو بھی ہمارے گھر آ رہا ہے وہ کیا کر رہا ہے؟ ننھی فرشتہ کا والد دکھ سے پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *