Thursday , April 25 2019
ہوم > انٹرنیشنل > کسی بھی مرد سے جنسی تعلق قائم نہ کرنے والی خاتون حاملہ ہوگئی۔۔۔ تصویر میں نظر آنے والی لڑکی کے ساتھ یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ ڈاکٹر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

کسی بھی مرد سے جنسی تعلق قائم نہ کرنے والی خاتون حاملہ ہوگئی۔۔۔ تصویر میں نظر آنے والی لڑکی کے ساتھ یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ ڈاکٹر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی بھی مرد سے جنسی تعلق قائم نہ کرپانے والی بھارتی خاتون بالآخر ماں بن گئی۔ دی مرر کے مطابق ریواتی بورداویکر نامی یہ خاتون بھارتی شہر احمد نگر کی رہائشی ہے جو ایک ایسی بیماری کا شکار ہے کہ کسی مرد کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے
کے قابل نہیں۔ 25کی عمر میں اس نے شینمے نامی ایک شخص سے شادی بھی کی لیکن دونوں کبھی ازدواجی تعلق قائم نہیں کر سکے۔سالہا سال کے علاج کے باوجود جب خاتون صحت مند نہ ہوئی تو اس جوڑے نے مصنوعی طریقہ افزائش آئی وی ایف کے ذریعے اولاد حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹروں نے گزشتہ سال ان کے سپرمز اور بیضے لے کر ایمبریو بنایا جو بعدازاں آپریشن کے ذریعے ریواتی کے پیٹ میں رکھ دیا گیا۔ ریواتی اس طریقے سے گزشتہ سال مئی میں حاملہ ہوئی تھی اور اب اس کے ہاں ایک صحت مند بچی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے ایوا رکھا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہمارے ملک کی شہریت حاصل کر نا چا ہتے ہیں تو یہ ایک کام کریںاور مستقل قیام کریں

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈنے دوسال کیلئے ونڈوکھول دی ہے ،جس کامقصدکرائسٹ چرچ دہشتگردحملوں سے براہ …