Thursday , April 25 2019
ہوم > شوبز اور فیشن > اکشے کمار نے خود کو آگ لگا لی

اکشے کمار نے خود کو آگ لگا لی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا آگ کے شعلوں میں لپٹا اسٹنٹ سوشل میڈیا صارفین نے لطیفوں کی بارش کرکے ٹھنڈا کر دیا۔اکشے کمارنے آگ کے شعلوں میں لپٹ کر ایک تقریب میں دبنگ انٹری ماری، مگر ان کے اس اسٹنٹ پر مداحوں نے تعریف کے بجائے،لطیفوں کی برسات کردی۔

سب سے پہلے تو ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا اگر تم اس آگ سے بچ گئے تو گھر آنے پر میں تمہیں مار دونگی۔ایک صارف نے لکھا جب آپ کمرہ امتحان میں اس حالت میں داخل ہوںکہ سب سے اہم مضامین ہی نہ پڑھے ہوں، کسی نے اس حالت کو گرمیوں میں باہر نکلنے سے تشبیہ دی جبکہ ایک نے لکھاچٹنی کھانے کے بعد میری ایسی حالت ہوتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

یوں ہی تو شہرت نہیں مل جاتی ۔۔۔۔ پیارکا پنچ نامہ سے مشہور ہونے والی بالی ووڈ حسینہ کا ڈائریکٹراس سے کس غیر فطری کام کا مطالبہ کرتا تھا؟ اداکارہ بالآخر بول پڑیں

ممبئی ( ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں ادکاراؤں کو شہرت پانے کیلئے جن چیزوں کا …